این اے-135 (اوکاڑہ-1)
این اے-135 (اوکاڑہ-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا پہلا حلقہ ہے۔
این اے-135 (اوکاڑہ-1) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد (جزوی) اور تحصیل اوکاڑہ (جزوی) بشمول اوکاڑہ شہر (جزوی) اور اوکاڑہ کنٹونمنٹ ایریا۔ |
ووٹر | 520,533 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-136 (اوکاڑا-1) (2002 سے 2013) |
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حلقہ این اے-135 (اوکاڑہ-1)
انتخابات 2018ء
ترمیم{تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2018ء
نتائج حلقہ این-اے 141 (اوکاڑا-1)
ترمیماس حلقے میں انتخابات 2018ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
چودھری ندیم عباس قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2018ء میں دوسری بار کامیاب ہوئے۔
انتخابات 2013ء
ترمیم2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔
انتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
ترمیماس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
رائے غلام مجتبی کھرل قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-143"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
بیرونی روابط
ترمیم