این اے-135 (اوکاڑہ-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا پہلا حلقہ ہے۔

این اے-135 (اوکاڑہ-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد (جزوی) اور تحصیل اوکاڑہ (جزوی) بشمول اوکاڑہ شہر (جزوی) اور اوکاڑہ کنٹونمنٹ ایریا۔
ووٹر520,533 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-136 (اوکاڑا-1) (2002 سے 2013)

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حلقہ این اے-135 (اوکاڑہ-1)

انتخابات 2018ء ترمیم

{تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2018ء

نتائج حلقہ این-اے 141 (اوکاڑا-1) ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2018ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

چودھری ندیم عباس قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2018ء میں دوسری بار کامیاب ہوئے۔

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

رائے غلام مجتبی کھرل قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-143"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم