حلقہ این اے-143 (ساہیوال-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع ساہیوال کا تیسرا حلقہ ہے۔[2]

این اے-143 (ساہیوال-3)
NA-143 Sahiwal-III
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہSahiwal Tehsil (partly) and Chichawatni Tehsil (partly) including Chichawatni City of Sahiwal District
ووٹر584,698 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-163 Sahiwal-IV

عام انتخابات 2002ء ترمیم

مزید معلومات: پاکستانی عام انتخابات، 2002۔

10 اکتوبر 2002 کو عام انتخابات ہوئے۔ نیشنل الائنس کے سردار فاروق احمد خان لغاری 39,312 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

18 فروری 2008 کو عام انتخابات ہوئے۔ مسلم لیگ (ق) کے ملک نعمان احمد لنگڑیال 39,864 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

انتخابات 2013ء ترمیم

مزید معلومات: پاکستانی عام انتخابات، 2013

11 مئی 2013 کو عام انتخابات ہوئے۔ مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد منیر اظہر 89,126 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2018ء عام انتخابات 2018: NA-149 ساہیوال-III

انتخابات 2024ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2024ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 

بیرونی روابط ترمیم