این پی آر
(این پی ار سے رجوع مکرر)
این پی آر (NPR) سابقہ نیشنل پبلک ریڈیو (National Public Radio) ایک نجی اور عوامی چندہ سے چلنے والا غیر منافع بخش ذرائع ابلاغ تنظیم ہے۔ ,[1][2]
قسم | پبلک ریڈیو نیٹ ورک |
---|---|
ملک | ریاست ہائے متحدہ امریکا |
پہلی ہوائی تاریخ | اپریل 1971 |
دستیابی | عالمی |
قائم | فروری 26, 1970 |
وقف | امریکی ڈالر258 ملین |
آمدنی | امریکی ڈالر159 ملین |
امریکی ڈالر18.9 ملین | |
صدر دفاتر | واشنگٹن ڈی سی |
براڈ کاسٹ دائرۂ کار | ملک گیر |
مالک | نیشنل پبلک ریڈیو، انکارپوریٹڈ |
کلیدی شخصیات | گیری نیل, صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیبرا ڈیلمین, سینئر نائب صدر, اسٹریٹجک آپریشنز اور خزانہ |
قائم شدہ | 1970 |
سابق نام | پبلک ریڈیو سٹیشنوں کی ایسوسی ایشن قومی تعلیمی ریڈیو نیٹ ورک |
اشتراک | [ورلڈ ریڈیو نیٹ ورک |
باضابطہ ویب سائٹ | npr |