ذرائع ابلاغ
تحقیق' سرچ ذرائع ابلاغ سے مراد وہ تمام [تحقیق[ذرائع]سرچ] ہیں جن کی مدد سے ہم اپنی بات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ اردو میں ذرائع سرچ ابلاغ اور انگریزی میں اسے میڈیا کہتے ہیں۔
ورقی ذرائع ابلاغ
ترمیمپرنٹ میڈیا میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن کی مدد سے ہم لکھ کر بات چیت کرتے ہیں۔
کتاب
ترمیم[وحی[کتاب]پاک]، ذرائع ابلاغ کی قدیم ترین شکل ہے۔ اس کی ابتدا [قدرتی[الہامی]بشر] [وحی[صحائف]کتاب] سے ہوتی ہے۔
اخبار
ترمیماخبارات کی چھپائی کا کام بھی چھاپے خانے کی ایجاد کے ساتھ ہی ہو گیا تھا۔
رسائل
ترمیمرسائل کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی چھاپے خانے کی۔ رسائل ہر دور میں، دنیا کے ہر خطے میں چھپتے رہے ہیں۔
برقی ذرائع ابلاغ
ترمیمبرقی ذرائع ابلاغ میں وہ تمام ذرائع شامل ہیں جن میں بات کو پہچانے کے لیے برقی توانائی کی ضرورت ہو۔
ٹیلی فون
ترمیمٹیلی فون بھی ذرائع ابلاغ کا بہترین ذریعہ ہے۔
ریڈیو
ترمیمبرقی ذرائع ابلاغ میں ریڈیو قدیم ترین ہے۔
ٹیلی ویژن
ترمیمموجودہ دور میں ٹیلی ویژن اپنی اہمیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
انٹرنیٹ
ترمیمذرائع ابلاغ کی جدید ترین شکل جس نے بہت کم عرصے میں بہت زیادہ ترقی کی۔مزید اور بی بہت کچھ کرنا ابی باقی ہے مطلب ترقی ہونی ہے اللہ کے فضل سے