ایوان کونسلر (انگریزی: House of Councillors) (عربی: مجلس المستشارين [maʒlis al-mustaʃaːriːn]) المغرب کی پارلیمان کا ایوان بالا ہے اور اس کے 120 ارکان ہیں، جو چھ سال کی مدت کے لیے منتخب ہوتے ہیں۔

House of Councillors
مجلس المستشارين
Coat of arms or logo
قسم
قسم
Upper house
مدت
6 years
قیادت
President of the House of Councillors
Enaam Mayara، UGTM
از 9 اکتوبر 2021[1]
ساخت
نشستیں120
سیاسی گروہ
Government (63)
  •   RNI (27)
  •   PAM (19)
  •   PI (17)

اعتماد اور رسد (9)

Opposition (48)

انتخابات
Indirect election
پچھلے انتخابات
5 اکتوبر 2021 [fr]
مقام ملاقات
رباط (شہر)، المغرب
ویب سائٹ
www.chambredesconseillers.ma/en

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Naam Miyara nouveau président de la Chambre des conseillers"۔ L'Economiste۔ 9 اکتوبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2021  ۔