ایوننگ سٹینڈرڈ
سانچہ:Conservatism in the United Kingdom
فائل:Evening-Standard-19-March-2020.jpg Evening Standard cover (19 March 2020) | |
قسم | Regional free daily newspaper |
---|---|
ہیئت | Tabloid |
مالک | Evgeny Lebedev (63%) Daily Mail and General Trust (24.9%) Justin Byam Shaw (7%) Geordie Greig (5%)[1] |
مدیر | Dylan Jones |
آغاز | 21 مئی 1827 |
سیاسی صف بندی | Conservative[2] |
زبان | English |
صدر دفتر | Alphabeta, 14-18 Finsbury Square, London |
تعداد اشاعت | 313,195 |
آئی ایس ایس این | 2041-4404 |
ویب سائٹ | www |
ایوننگ سٹینڈرڈ (انگریزی:The Standard سابق London Evening Standard) (1827ء تا 1904ء) لندن، انگلینڈ کا روزمانہ اخبار ہے جو سوموار یا جمعہ شائع ہوتا ہے۔ اکتوبر 2009ء میں ایک روسی تاجر الینگزینڈر لیبیدیو نے اس اخبار کو خرید کر مفت کر دیا۔ ایسا کرنا ان کے تجارتی مقاصد کا حصہ تھا مگر اس کی وجہ سے اخبار کی شہرت اور اشاعت میں دگنا اضافہ ہوا۔[4] اس اخبار کے موجودہ ایڈیٹر ڈے لان جونس ہیں جو جون 2023ء سے اس عہدہ پر فائز ہیں۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ایوننگ سٹینڈرڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Evening Standard Official Web Site
- London Evening Standard E-edition سانچہ:Registration
- London Evening Standard | Media at The Guardian
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Stephen Brook، Mark Sweney (21 January 2009)۔ "Alexander Lebedev's Evening Standard takeover: Dacre announces sale to staff"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2009
- ↑
- ↑ "Evening Standard"۔ Audit Bureau of Circulations۔ 13 June 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2023
- ↑ "London's 'Evening Standard' To Become Free Paper"۔ Editor & Publisher۔ 2 October 2009۔ 04 اکتوبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ