ایون کاچے (پیدائش: 8 دسمبر 1977ء) گیانا میں پیدا ہونے والا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے کینیڈا کے لیے 4 ایک روزہ بین الاقوامی اور 4 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ہیں۔ [1] [2] وہ گیانا کی انڈر 19 ٹیم کے لیے کھیلتے تھے۔ [3] ان کا پہلا ایک روزہ میچ 01 جولائی 2008ء کو کینیڈا بمقابلہ برمودا کنگ سٹی میں ہوا تھا۔ ٹی20 میچوں میں ان کا پہلا ڈیبیو 2 اگست 2008ء کو بیلفاسٹ میں ہالینڈ بمقابلہ کینیڈا تھا۔ [4]

ایون کاچے
ذاتی معلومات
مکمل نامایون کاچے
پیدائش (1977-12-08) 8 دسمبر 1977 (عمر 47 برس)
ڈیمرارا, گیانا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 58)1 جولائی 2008  بمقابلہ  برمودا
آخری ایک روزہ8 اپریل 2009  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 7)2 اگست 2008  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2013 اکتوبر 2008  بمقابلہ  زمبابوے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 5 4
رنز بنائے 23 15
بیٹنگ اوسط 11.50 15.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 12 8*
گیندیں کرائیں 174 60
وکٹ 4 3
بولنگ اوسط 35.75 23.66
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/39 1/18
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: Cricinfo، 11 اپریل 2009

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Eion Katchay"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020 
  2. "Dhaniram to captain Canada in Tri-Nation series"۔ Kaieteur News (بزبان انگریزی)۔ 2008-08-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2020 
  3. "Two here to win, one for the experience"۔ Stabroek News (بزبان انگریزی)۔ 2008-11-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2021 
  4. "Eion Katchay profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2022