ایٹان پاٹز کی گمشدگی
ایٹان پاٹز (/ˈeɪtɑːn ˈpeɪts/ 9 اکتوبر 1972ء کو پیدا ہوا اور اسے 2001 میں قانونی طور پر مردہ قراردیا گیا۔ ایٹان 25 مئی 1979ء کواسکول بس سٹاپ کی طرف جاتے ہوئے لاپتا ہوا تھا۔ 1980ء کی دہائی کے شروع میں اس کی تصاویر دودھ کے کارٹن پر چسپاں کر کے پورے ملک امریکا میں پھیلائی گئی تھیں۔ لاپتا بچوں کا پتا چلانے کے لیے یہ طریقہ پہلی بار اپنایا گیا تھا۔ 1983ء میں صدر رونالڈ ریگن نے ایٹان کی گمشدگی کے دن یعنی 25 مئی کو گمشدہ بچوں کا قومی دن قرار دے دیا۔[1]
ایٹان پاٹز Etan Patz | |
---|---|
16 ستمبر 1978 کا فوٹو گراف
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اکتوبر 1972 مینہیٹن، نیویارک، امریکا |
تاريخ غائب | مئی 25, 1979 (عمر 6) |
مقامِ غائب | مین ہٹن، نیوریارک، امریکا |
غائب کیفیت | Declared dead in absentia 2001 Suspected murderer confessed مئی 24، 2012 Murderer convicted فروری 14، 2017 |
قومیت | امریکن |
آبائی علاقہ | مین ہٹن، نیوریارک، امریکا |
والدین | سٹیلنے پاٹز جولی پاٹز |
عملی زندگی | |
وجہ شہرت | دودھ کے کارٹن پر شائع ہونے ولا پہلا گمشدہ بچہ |
درستی - ترمیم |