ایٹمی فٹ بال یا نیوکلیئر فٹ بال ایک سیاہ رنگ کا بیگ ہے جو ہر وقت امریکی صدر کے ساتھ موجود فوجی کے پاس ہوتا ہے۔ اس بیگ میں ایٹمی جنگ حملے کے متعلق معلومات ہوتی ہے۔ صدر امریکا جہاز میں، ہیلی کاپٹر، کار یا لفٹ میں جہاں بھی ہو اس مخصوص بیگ کا حامل شخص ا س کے ساتھ ہوتا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Eggen, Dan. "چینی، بائیڈن سپار ٹی وی شو میں ". واشنگٹن پوسٹ, December 22, 2008. Accessed 16 December 2009.

بیرونی روابط

ترمیم