ایپرتھنوس
مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا میں ایپرتھنوس (انگریزی Aeiparthenos، یونانی ἀειπάρθενος) تھیوتوکوس کا ایک خطاب ہے جس کا مطلب دائمی کنواری مریم، والدہ یسوع مسیح ہے، جو مریم کا دائمی کنواراپن کا اقرار ہے۔[1]یہ اصطلاح مریم کے آئیکن (شبیہہ) تھیوتوکوس ایپرتھنوس کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے[2][3][4][5]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ What Every Catholic Should Know about Mary by Terrence J. McNally 2009 آئی ایس بی این 1-4415-1051-6 page 168 [1]
- ↑ Catechism of the Catholic Church by the Vatican, 2002 آئی ایس بی این 0-86012-324-3 page 112
- ↑ Vatican website: Catechism item 499
- ↑ Vatican website: Lumen gentium item 57
- ↑ Joseph, Mary, Jesus by Lucien Deiss, Madeleine Beaumont 1996 آئی ایس بی این 0-8146-2255-0 page 30