مریم کی دائمی دوشیزگی یا دائمی دوشیزگی[2] ایک عقیدہ کا نام ہے جو کچھ مسیحیوں میں سکھایا جاتا ہے اور مسیحیت کے کچھ گروہوں کا یہ دعویٰ ہے کہ مریم (والدہ یسوع مسیح) نے اپنی زندگی کے دوران کبھی کسی مرد سے جماع نہیں کیا۔[3][4] اس عقیدہ میں یہ بھی مانا جاتا ہے کہ مریم نے یسوع مسیح (عیسیٰ) کے علاوہ کسی دوسری اولاد کو جنم نہیں دیا۔ بائبل کا کہنا ہے کہ یسوع مسیح خدا کی طرف سے پیدا کیا گیا تھا۔ بمطابق یسعیاہ کی نبوت میں کہا گیا “ایک پاک دامن کنواری حاملہ ہوگی اور وہ ایک بیٹے کو جنم دے گی۔“[5] اور یسوع "خدا کا بیٹا"[6]

دائمہ کنواری مریم کی ولادیمیری ایلیوسا شبیہہ۔ایپرتھنوس (دائمہ کنواری) کا خطاب وسیع دائرے میں مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیائی عبادت میں مستعمل ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Terrence J. McNally (16 مئی 2009)۔ "ever+virgin"+orthodox&hl=en&ei=0vFcTrbeB4nKsgaI9rzDDw&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=5&ved=0CD0Q6AEwBA#v=onepage&q="ever%20virgin"%20orthodox&f=false What Every Catholic Should Know about Mary۔ Xlibris۔ ISBN:9781450045117
  2. قاموس الکتاب ص 395
  3. Mark Miravalle [بانگریزی] (جون 2006) [1992]۔ "The+second+dogma+regarding+the+Blessed+Virgin+is+the+dogma+of+Mary's+Perpetual+Virginity."&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwiG7bL60O3OAhVY9WMKHdrTBgsQ6AEIHDAA#v=onepage&q="The%20second%20dogma%20regarding%20the%20Blessed%20Virgin%20is%20the%20dogma%20of%20Mary's%20Perpetual%20Virginity."&f=false Introduction to Mary: The Heart of Marian Doctrine and Devotion۔ Foreword by Édouard Gagnon۔ Goleta, California: Queenship Publishing۔ ص 56–63۔ ISBN:9781882972067 {{حوالہ کتاب}}: "Mark Miravalle" کی عبارت نظر انداز کردی گئی (معاونت)
  4. Mary in the New Testament edited by Raymond Edward Brown 1978 ISBN 0-8091-2168-9 page 273
  5. یسعیاہ 7:14، متی 1:18-25، لوقا 1:26-38.
  6. لوقا 1:35 -- فرشتہ نے مریم سے کہا، “روح ا لقدس تجھ پر آئے گا اعلیٰ ترین خدا کی طاقت تجھے گھیر لے گی اسی لیے (جو) مقدس بچہ پیدا ہو نے والا (وہ) خدا کا بیٹا کہلائے گا۔