ایچی پریفیکچر (Aichi Prefecture) (جاپانی: 愛知県) چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ ایچی کو توکائی علاقے کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت ناگویا ہے۔

جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی愛知県
 • روماجیAichi-ken
ایچی پریفیکچر Aichi Prefecture
علامت ایچی پریفیکچر
Location of ایچی پریفیکچر Aichi Prefecture
ملکجاپان
علاقہچوبو (توکائی)
جزیرہہونشو
دارالحکومتناگویا
حکومت
 • گورنرہیدیاکی اومورا (فروری 2011)
رقبہ
 • کل5,153.81 کلومیٹر2 (1,989.9 میل مربع)
رقبہ درجہاٹھائیسواں
آبادی (فروری 1, 2011)
 • کل7,408,640
 • درجہچوتھا
 • کثافت1,437.51/کلومیٹر2 (3,723.1/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-23
اضلاع7
بلدیات54
پھولKakitsubata
درختHananoki
پرندہScops-owl
مچھلیKuruma prawn
ویب سائٹwww.pref.aichi.jp/global/en/index.html

جغرافیہ ترمیم

شہر ترمیم

قصبات اور دیہات ترمیم

آبادیات ترمیم

آبادی بلحاظ عمر (2001) ترمیم

عمر % آبادی % مرد % عورت
0 – 9 10.21 10.45 9.96
10 – 19 10.75 11.02 10.48
20 – 29 15.23 15.71 14.75
30 – 39 14.81 15.31 14.30
40 – 49 12.21 12.41 12.01
50 – 59 15.22 15.31 15.12
60 – 69 11.31 11.22 11.41
70 – 79 6.76 6.01 7.52
زائد 80 3.12 2.01 4.23
نامعلوم 0.38 0.54 0.23

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم