چوبو علاقہ
چوبو علاقہ (Chūbu region) (جاپانی: 中部地方) ہونشو، جاپان کے مرکزی جزیرے کا وسطی علاقہ ہے۔ چوبو کی آبادی 2010ء کے مطابق 21،715،822 ہے۔[2]
Chūbu region 中部地方 | |
---|---|
علاقہ | |
سرکاری نام | |
جاپان میں چوبو علاقہ | |
رقبہ | |
• کل | 72,572.34 کلومیٹر2 (28,020.34 میل مربع) |
آبادی (1 اکتوبر 2010)[1] | |
• کل | 21,715,822 |
• کثافت | 300/کلومیٹر2 (780/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
چوبو جس کا لفظی مطلب "وسطی علاقہ" یا "مرکزی علاقہ" ہے نو پریفیکچر پر مشتمل ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ministry of Internal Affairs and Communications Statistics Bureau (26 October 2011)۔ "平成 22 年国勢調査の概要" (PDF)۔ 06 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2012
- ↑ Ministry of Internal Affairs and Communications Statistics Bureau (26 October 2011). "平成 22 年国勢調査の概要". Retrieved 6 May 2012.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Chūbu" in Japan Encyclopedia, p. 126، ص 126، گوگل کتب پر
- ↑ "Mie Prefecture homepage: About Mie (pdf)" (PDF)۔ 05 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2014