ایڈوبی شاک ویو
ایڈوبی شاک ویو (انگریزی: Adobe Shockwave) (سابقہ میکرومیڈیا شاک ویو)انٹرایکٹیو ملٹی میڈیا ایپلی کیشنز اور ویڈیو گیمز بنانے کے لیے ملٹی میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ڈویلپر ایڈوبی ڈائریکٹر سے مواد تخلیق کر کے انٹرنیٹ پر پبلش کرتے ہیں، جسے ویب براؤزر یا کمپیوٹر پر شاپ ویو پلیئر پلگ ان سے دیکھا جا سکتا ہے۔ کمپنی 9 اپریل 2019 کو اس کی سپورٹ ختم کر دے گی[2]۔
سافٹ ویئر ترقی دہندہ | ایڈوبی، Macromedia، MacroMind |
---|---|
آپریٹنگ سسٹم | ویب براؤزر, مائیکروسافٹ ونڈوز، میک او ایس (discontinued) |
سافٹ ویئر | Adobe Director |
Player software | Shockwave Player |
فارمیٹ (س | DIR, DCR, DXR |
پروگرامنگ زبان | Lingo |
ایپلی کیشن (ز) | Browser games، اطلاقی سافٹ ویئر, video games |
کیفیت | Active |
لائسنس | ملکیتی سافٹ ویئر[1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Adobe Software License Agreement۔ Retrieved نومبر 10, 2011.
- ↑ ایڈوبی 9 اپریل سے شاک ویو کی سپورٹ ختم کر دے گا