ایڈوبی کریٹیو کلاؤڈ ایڈوبی سسٹم کی طرف سے خدمات ہیں جن سے صارفین ایڈوبی سسٹم کے سافٹ وئیرز، تصاویر، ویڈیوز وغیرہ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ان خدمات کی میزبانی کے لیے ایڈوبی سسٹم نے امیزون کے کمپیوٹر حاصل کیے ہوئے ہیں جہاں یہ یہ خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ اس سروس کا اعلان اکتوبر 2011 کو کیا گیا تھا۔

ایڈوبی کریٹیو کلاؤڈ
تیار کردہایڈوبی
ابتدائی اشاعتاکتوبر 2011؛ 13 برس قبل (2011-10)
مستحکم اشاعتCC 2020 / نومبر 4، 2019؛ 5 سال قبل (2019-11-04)
آپریٹنگ سسٹممائیکروسافٹ ونڈوز، میک او ایس
دستیاب زبانیںانگریزی زبان
صنفSoftware suite
اجازت نامہSoftware as a service
ویب سائٹwww.adobe.com/creativecloud.html

اطلاقیے

ترمیم

ان میں ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ کے پروگرام تو شامل ہیں ہی مگر چند دوسری خصوصیات شامل کی گئی ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  • دفتری ویب سائٹ  
  • Creative Cloud Chronicles، Graphics.com 
  • The Real Lesson in the Adobe Announcementآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ castroller.com (Error: unknown archive URL), Lenswork Daily: Podcast