ایڈگر الفریڈ بیریٹ (پیدائش:26 جون 1869ءساوتھ میلبورن،وکٹوریہ|وفات: 29 اپریل 1959ء میلبورن،وکٹوریہ) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ جس نے 1889ء اور 1895ء کے درمیان وکٹوریہ کے لیے پانچ فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ان کے ایک بڑے بھائی جیک بیریٹ (کرکٹر) نے آسٹریلیا کی جانب سے دو ٹیسٹ میچوں میں شرکت کی تھی۔

ایڈگر بیریٹ
ذاتی معلومات
پیدائش26 جون 1869(1869-06-26)
ملبورن, آسٹریلیا
وفات29 اپریل 1959(1959-40-29) (عمر  89 سال)
میلبورن، آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1889-1895وکٹوریہ کرکٹ ٹیم
ماخذ: کرک انفو، 25 جولائی 2015

وفات

ترمیم

ایڈگر الفریڈ بیرٹ کا 29 اپریل،1959ء کو میلبورن،وکٹوریہ میں 89 سال اور 307 دن کی عمر میں انتقال ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم