2015ء - فرانس، تیونس، صومالیہ، کویت اور شام میں پانچ مختلف دہشت گرد حملے ہوئے جنہیں بین الاقوامی میڈیا نے بلڈی فرائیڈے کا نام دیا تھا۔ ان غیر منظم حملوں میں 750 سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہوئے۔
1873ء گوہر جان گراموفون کمپنی آف انڈیا کے 78 آر پی ایم ریکارڈ پر کے لیے گانا ریکارڈ کروانے والی پہلی ہندوستانی گلوکارہ ہیں۔ انھیں 'کلکتہ کی پہلی رقاصہ' کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے۔