ایڈیلیڈ اوول
ایڈیلیڈ اوول (Adelaide Oval) ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا میں ایک اسٹیڈیم ہے۔ اسٹیڈیم زیادہ تر کرکٹ اور آسٹریلوی قوانین فٹ بال کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس کے علاوہ یہ رگبی لیگ، رگبی یونین، فٹبال (ساکر) اور محافل موسیقی کی میزبانی بھی کرتا ہے۔
ایڈیلیڈ اوول، اپریل 2014 | |
مقام | ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا |
---|---|
متناسقات | 34°54′56″S 138°35′46″E / 34.91556°S 138.59611°E |
مالک | حکومت جنوبی آسٹریلیا |
عامل | ایڈیلیڈ اوول ایس ایم اے لمیٹڈ |
گنجائش | 53,583 (3,500 پہاڑی پر)[1] |
میدان کا سائز | 167 x 124 میٹر (آسٹریلوی قوانین فٹ بال) [2] |
افتتاح | 1871 |
کرایہ دار | |
جنوبی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن (1871–تا حال) جنوبی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم (1877 – تا حال) آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم (1884 – تا حال) ایڈیلیڈ اسٹرئکرز (بگ بیش لیگ) (2011–تا حال) جنوبی آسٹریلیا نیشنل فٹ بال لیگ (1975–1976, 2014–تا حال) ایڈیلیڈ فٹ بال کلب (آسٹریلیا فٹ بال لیگ) (2014–تا حال) پورٹ ایڈیلیڈ فٹ بال کلب (آسٹریلیا فٹ بال لیگ) (1975-76, 2011, 2014–تا حال) جنوبی ایڈیلیڈ فٹ بال کلب (1882–03, 1905–94) ویسٹ ایڈیلیڈ فٹ بال کلب (1940–57) سٹورٹ فٹ بال کلب (1987–97) ایڈیلیڈ ریمز (سپر لیگ/قومی رگبی لیگ) (1997-98) | |
میدان کی معلومات | |
اینڈ نیم | |
دریا اینڈ کیتھیڈرل اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 12-16 دسمبر 1884: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
آخری ٹیسٹ | 8-11 دسمبر 2022: آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
پہلا ایک روزہ | 20 دسمبر 1975: آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
آخری ایک روزہ | 17 نومبر 2022: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
پہلا ٹی20 | 12 جنوری 2011: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
آخری ٹی20 | 10 نومبر 2022: بھارت بمقابلہ انگلستان |
پہلا خواتین ٹیسٹ | 15-18 جنوری 1949: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
آخری خواتین ٹیسٹ | 18-20 فروری 2006: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت |
پہلا خواتین ایک روزہ | 3 فروری 1996: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ |
آخری خواتین ایک روزہ | 11 فروری 2010: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ |
پہلا خواتین ٹی20 | 12 جنوری 2011: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
آخری خواتین ٹی20 | 22 جنوری 2022: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
بمطابق 11 دسمبر 2022 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/srilanka/content/ground/56293.html ای ایس پی این کرک انفو | |
ویب سائٹ | |
www.adelaideoval.com.au |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Cameron Voss (29 March 2014)۔ "Adelaide Oval ready for showdown"۔ Austadiums.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2014
- ↑ Oval retains unique size (afc.com.au)