ولیم ایڈورڈ فلپسن (پیدائش: 3 دسمبر 1910ء) | (انتقال: 25 اگست 1991ء) ایک انگلش فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی تھا جو چیشائر میں پیدا ہوا تھا۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ امپائر بننے سے پہلے 15 سال تک لنکاشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلے۔

ایڈی فلپسن
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم ایڈورڈ فلپسن
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 162
رنز بنائے 4,096
بیٹنگ اوسط 25.76
100s/50s 2/26
ٹاپ اسکور 113
گیندیں کرائیں 29,501
وکٹ 555
بالنگ اوسط 24.72
اننگز میں 5 وکٹ 29
میچ میں 10 وکٹ 6
بہترین بولنگ 8/100
کیچ/سٹمپ 82/–
ماخذ: CricInfo

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 25 اگست 1991ء کو ٹریفورڈ، مانچسٹر، لنکاشائر میں 80 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم