ایژارا پلی کل (انگریزی: Ēḻarappaḷḷikaḷ / Ezharappallikal) کا مطلب سات شاہی گرجا گھر ہیں جو ہندوستان کے مالابار ساحل میں مار توما مسیحیوں کے سات بڑے گرجا گھر یا مسیحی اسماج ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انھیں پہلی صدی میں توما رسول نے قائم کیا تھا۔ [1]

ایژارا پلی کل is located in کیرلا
Maliankara
Maliankara
Palayoor
Palayoor
Kokkamangalam
Kokkamangalam
کوڈنگلور
کوڈنگلور
Niranam
Niranam
کولم
کولم
Nilackal
Nilackal
گرجا گھروں کا مقام

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. John Hill (1963)۔ "1-South India"۔ The Rockliff New Project - Illustrated Geography - The Indian Sub-Continent۔ London: Barrie & Rocklife۔ صفحہ: 28