ایکسلرومیٹر
ایکسلرومیٹر یا اسراع پیما (Accelerometer) ایک ایسی ڈیوائس کو کسی چیز کی حرکت کو مانیٹر کرتی ہے۔ موبائل میں موجود ایکسلرو میٹر مانیٹر کرتا ہے کہ صارف نے موبائل کو کس طرح پکڑا ہوا ہے، جس کے بعد یہ اسی حساب سے ڈسپلے ظاہر کرتا ہے۔ مثال کے طور پر جب ہم فون کو لینڈ سکیپ میں دیکھتے ہیں تو ایکسلرومیٹر فوراً ہی تصویر کو بھی لینڈ سکیپ کر دیتاہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر ایکسلرومیٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |