گردش نُما (gyroscope)، رُخ بندی (orientation) کو ناپنے یا قائم رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا ایک آلہ ہے۔
یہ ایک گھومتا ہوا پہیّہ یا تالی ہوتی ہے جس کا دُھرا (axle) کوئی بھی رُخبندی (orientation) حاصل کرنے کے قابل ہوتا ہے۔