ایکٹرا ایوارڈ
ایکٹرا ایوارڈ (انگریزی:ACTRA Awards) کینیڈا کے ٹیلی ویژن اور ریڈیو پر بہترین کارکردگی کی بنا پر دیا جانے والا ایوارڈ ہے۔ ایکٹرا بنیادی طور پر ایسوسی ایشن آف کینیڈین ٹیلی ویژن اینڈ ریڈیو آرٹسٹس (Association of Canadian Television and Radio Artists) کا مخفف ہے۔ یہ ریڈیو صحافیوں، لکھاریوں ، صداکاروں اور اداکاروں کی نمائندہ تنظیم ہے۔ ایکٹرا ایوارڈ کی بنیاد 1972ء میں رکھی گئی تھی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ACTRA". The Canadian Encyclopedia, February 6, 2006.