ایک دیوانہ تھا

ٹی وی پروگرام
(ایک دیوانا تھا سے رجوع مکرر)

ایک دیوانہ تھا بھارتی تفریحی چینل سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا ایک خوفناک کہانی پر مبنی ڈراما تھا۔ ڈراما 23 اکتوبر 2017ء کو شُروع ہوا اور اس کی آخری قسط 3 جون 2018ء کو نشر ہوئی، اس کی کل 160 قسطیں تھیں، ہر قسط 20 سے 21 منٹ پر مشتمل تھی۔ ڈرامے میں مرکزی کردار نمیک پال اور ڈونل بیشت نے ادا کیا۔[1][2][3]

ایک دیوانہ تھا
نوعیتخوفناک، رومانوی،
تخلیق کارPrateek Sharma
تحریرMrinal Jha, Shilpa D'Mello, Sharad Thripathi
ہدایاتPrateek Shah
تخلیقی ہدایت کارAnil Kunwar
نمایاں اداکارنمیک پال
ڈونل بیشت
وکرم سنگھ چوہان
شیوانی سروے
ڈیلناز ایرانی
پایل نیر
امر اوپدھیاے
جسویندر گارندر
سچن پرخ
اجے نائن
شلپا تولاسکر
ممتا ورما
گورو سرین
ریمون کاکڑ
گیتا بیشت
ایان خان
نشربھارت
زبانہندی
اقساط160
تیاری
کیمرا ترتیبMulti-camera
دورانیہ21-22 min
نشریات
چینلسونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن
تصویری قسم576i HDTV 1080i
صوتی قسمDolby Digital
بیرونی روابط
ویب سائٹ

پاکستان میں یہ ڈراما فلمازیا چینل پر دکھایا گیا ہے۔

کہانی

ترمیم

ایک دیوانہ تھا شیو (نمیک پال) اور اس کے پیار شرانیا (ڈونل بیشت) پے پابند رکھتا ہے۔ ایک دن، شیو ایک حادثے مے مار جاتا ہے۔ اور شرانیا کومے میں پھسل جاتی ہے۔ جب یہ اٹھ تھی ہے، یہ سب بھول جاتی ہے۔

ویوم بیدی (وکرم سنگھ چوہان) نے شو کا قتل کیا ہوتا ہے.

سیریز کا جائزہ

ترمیم

اصل میں, 160ء ایپیسوڈس جو ہدایت اور براڈکاسٹ ہوئی ہیں.

Show No. of episodes Originally broadcast (بھارت اور پاکستان)
First aired Last aired
Before Leap 119 23 اکتوبر 2017ء (2017ء-10-23) 5 اپریل 2018 (2018-04-05)
After Leap 41 6 اپریل 2018ء (2018ء-04-06) 1 جون 2018 (2018-06-01)

کردار

ترمیم
اہم
دیگر

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Namik Paul convinced his mother for Ek Deewaana Tha"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ October 21, 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ October 25, 2017 
  2. Shweta Keshri۔ "Ek Deewana Tha to Ishq Mein Marjawan: Romantic thrillers are the flavour of the season"۔ indiatoday.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2017 
  3. Ek Deewana Tha promo: Namik Paul steals the show as the spirit who returns for unrequited love

بیرونی روابط

ترمیم