ایک لاکھ سے کم آبادی والے ممالک کی فہرست
یہ فہرست 100000 سے کم آبادی والے ممالک ہے۔ فہرست میں آزاد ممالک اور منحصر علاقے بھی شامل ہیں۔
ملک | آبادی | دارالحکومت (شہر آبادی) |
---|---|---|
سیشیلز | 87,000 | وکٹوریا (26,000) |
اینٹیگوا و باربوڈا | 86,000 | سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا) (25,000) |
انڈورا | 84,000 | انڈورا لا ویلا (25,000) |
جنوبی اوسیشیا(آزادی متنازع) | 72,000 (2007) | تسخینوالی (30,000 جنوبی اوسیشیاجنگ سے قبل) |
ڈومینیکا | 68,000 | روسو (15,000) |
جزائر مارشل | 60,000 | ماجورو (25,000) |
گرین لینڈ | 57,000 | نوک (15,000) |
سینٹ کیٹز و ناویس | 52,000 | باسیتیر (16,000) |
لیختینستائن | 36,000[1] | واڈوز (4,500) |
موناکو | 33,500 | موناکو (1,500) |
سان مارینو | 31,000 | سان مارینو شہر (4,000) |
پلاؤ | 24,000 | مليکيوک (تقریبا 250) |
ناورو | 13,000 | یارن (دراصل) (تقریبا 2000) |
تووالو | 11,500 | فونافوتی (4,700) |
ویٹیکن سٹی | 800 | ویٹیکن سٹی |
جزائر پٹکیرن | 50 | جزائر پٹکیرن |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Half a billion inhabitants in the EU27 on 1 January 2009" (PDF)۔ 2009-02-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-16