ڈومینیکا
ڈومینیکا کیریبین جزائر میں ایک چھوٹا سا ملک ہے جس کا دارلحکومت روسو اور سرکاری زبان انگریزی ہے۔
ڈومینیکا | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(كریولیہ هایتیہ میں: Apres Bondie, C'est La Ter) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 15°25′00″N 61°20′00″W / 15.416667°N 61.333333°W [1] |
پست مقام | بحیرہ کیریبین (0 میٹر) |
رقبہ | 751.096551 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | روسو |
سرکاری زبان | انگریزی |
آبادی | 73925 (2017)[2] |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1978 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | مشرقی کیریبین ڈالر |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−04:00 بحر اوقیانوس منطقۂ وقت |
ٹریفک سمت | بائیں[3] |
ڈومین نیم | dm. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | DM |
بین الاقوامی فون کوڈ | +1767 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
اس علاقے کارقبہ 750 مربع کلومیٹر (290 مربع میل) ہے۔
آبادی 2014 کی مردم شماری میں 72.301 تھی۔
فہرست متعلقہ مضامین ڈومینیکاترميم
- ↑ "صفحہ ڈومینیکا في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2021ء.
- ↑ https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr