ایگمارک
ایگمارک (انگریزی: Agmark) کو سال 2000ء میں وزارت زراعت کی طرف سے شروع کیا گیا تھا۔ جو ایک زرعی تصدیقی نشان ہونے کے علاوہ زرعی مصنوعات کی بازار کاری میں ایک معاون سمجھا گیا۔ 2023ء کی رپورٹ کے مطابق اس ویب گاہ سے بھارت کی تقریباً 7 ہزا ہول سیل زراعت منڈیاں، مثال کے طور پر دیکھیں تو مونگ کی اوسط فروخت رقم ایم ایس پی کے مقابلے 25 فیصد کم تھی۔ 7 لاکھ کوئنٹل سے زیادہ کی مونگ بازار میں بیچی جا چکی ہے۔ اس کی اوسط فروخت رقم 5186 روپے فی کوئنٹل رہی۔ جب کہ حکومت کے ذریعے مونگ کی ایم ایس پی 6975 روپے فی کوئنٹل طے کی گئی ہے۔ اس حساب سے کسانوں کو فی کوئنٹل 1789 روپے فی کوئنٹل کا نقصان ہوا۔وہیں 430000 کوئنٹل ارہر کی فروخت اوسطاً 4630 روپے فی کوئنٹل پر ہوئی ہے۔ حالانکہ ارہر کے لیے 5675 روپے فی کوئنٹل ایم ایس پی کی رقم طے کی گئی ہے۔ وہیں دوسری طرف اڑد بھی اوسطاً 800 روپے فی کوئنٹل کم قیمت پر بکی۔ ڈیڑھ لاکھ ٹن اڑد بازار میں بک چکی ہے۔[1]
ایگمارک سرٹیفکیٹ ان حالات کے مطابق تیار کردہ تمام ماحولیاتی مصنوعات کو دیا جاتا ہے ، جسے وزارت زراعت اور دیہی امور نے تفویض کیا ہے۔ یہ تنظیم ، ایک کنٹرول اور سرٹیفیکیشن باڈی کی حیثیت سے ، متعلقہ قانونی ضوابط میں بیان کردہ اجازت کے اصولوں کے مطابق معائنہ اور سرٹیفیکیشن کا طریقہ کار انجام دیتی ہے۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 22 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2023
- ↑ https://www.ekolojik.com.tr/ur/eco-mark/hangi-isletmeler-ecomark-sertifikasi-alabilir/