ایگوکگا ( کوریائی: حب الوطنی کا گیت ) شمالی کوریا کا قومی ترانہ ہے۔ اپنے قیام سے پہلے دونوں كورياؤں کا قومی ترانہ ایک ہی تھا، لیکن شمالی کوریا نے 1947ء میں موجودہ ترانہ کو منتخب کیا۔ ترانہ کی دھن پک سےیونگ نے لکھے اور موسیقار کِم وَون گیُون تھے۔ شمالی کوریا کے شہری اس گیت کے پہلے جملہ "اچھيمون پننارا" (یعنی - پراتكالين سورج کی کرنیں) سے مشہور ہے۔

ایگوکگا
애국가
North Korean emblem

قومی ترانہ
 شمالی کوریا

شہرتآچھی مُن پِننارائی کاڈسن
اردو: صبح کا سکون
مصنفپک سےیونگ، 1946[حوالہ درکار]
موسیقیکِم وَون گیُون[1]، 1945
منتخب1947
نمونہ موسیقی
noicon
noicon

قومی ترانہ کے بول (کوریائی میں)

ترمیم

پہلے چند مصرے
아침은 빛나라, 이 강산
은금에 자원도 가득한
삼천리 아름다운 내 조국
반만년 오랜 력사에
찬란한 문화로 자라난
슬기론 인민의 이 영광
몸과 맘 다 바쳐 이 조선
길이 받드세

دوم چند مصرے
백두산 기상을 다 안고
근로의 정신은 깃들어
진리로 뭉쳐진 억센 뜻
온 세계 앞서 나가리
솟는 힘 노도도 내밀어
인민의 뜻으로 선 나라
한없이 부강하는 이 조선
길이 빛내세

ہندی نقل حرفی

ترمیم

آچھی مُن پِننارائی کاڈسن
اُنگُومے چاواندَو کادُوکھان
سامچھاں لِی آرُومدااُون نے جَوگُک
پان ماننیان اَورین یاکسائے
چھاللانان مُون ہوارَو چارانان
سُولگِیرَون اِنمِن-یِی آئی یاڈ -واڈ
سَومگوَا مامدا پاچیائی چَوسان
کِرِی پانتُوسے۔

پَیکتُسان کِساڈُل دا آنکَو
کُوں للَوئی چاڈشِنُون کِنتُورَو
چیِں لُورَو مُڈچھِیَون آکسَین تُوت
اَون سیگئے آپنسَو ناگارِی
سوننُون ہِم نَودَودَو نَمیرَو
اِنمِن -یِی نتُوسرَو سَون گارا
ہاناپشِی پُگاڈاہانُن آئی چَوسانان
کِرِی پانتُوسے۔

اردو ترجمہ

ترمیم

پہلے چند مصرے
صبح کا سکون، چمکتے سورج کی یہ زمین سونے، چاندی سے بھری ہے،
تین ہزار میل، طویل تاریخ سے بھرا پڑا ہے۔
میرا حسِین ملک۔
ذہین لوگوں کی وجہ سے
اس پانچ ہزار سال پرانی ثقافت کو پیدا کیا۔
آؤ اپنا جسم اور دماغ سونپیں
اس کوریا کو ہمیشہ حمایت دینے کے لیے .

دوم چند مصرے
باكڑو پہاڑ کو گلے لگائیں،
محنت کی حوصلہ افزائی کا گھر،
یقین خواہش، سچ سے ترغیب پاکر،
سارے جہان میں جائیں گے۔
لاکھوں خواہشات سے قائم یہ ملک،
گرجتے طوفانوں کا برتری سے سامنا کرتا ہے۔
آؤ ہم ہمیشہ اس پر کوریا کو فخر کریں،
لامحدود طور پر امیر اور طاقتور۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. James Hoare (30 July 2012)۔ Historical dictionary of the Democratic People's Republic of Korea۔ Scarecrow Press۔ ISBN 9780810861510۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2015