اے بی ایس-سی بی این (انگریزی: ABS-CBN) یک فلپائنی میڈیا کمپنی ہے جس کی بنیاد 1946 میں رکھی گئی تھی۔[1] اس کا صدر دفتر کوئزون شہر میں ہے۔

اے بی ایس-سی بی این
قیام1946
صدر دفترکوئزون سٹی، فلپائن
ویب سائٹیہاں کلک کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Company History"۔ abs-cbn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2023 

بیرونی روابط

ترمیم