فلپائن
ایک ملک جو جنوب مشرقی ایشیا میں واقع ہے۔
فلپائن یا فیلیپین (فلیپینو زبان: Pilipinas)، باضابطہ نام جمہوریہ فلپائن (Republika ng Pilipinas) جنوب مشرقی ایشیا میں مالے مجمع الجزائر میں واقع ایک ملک ہے جس کا دار الحکومت منیلا ہے۔
فلپائن | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 12°N 123°E / 12°N 123°E [1] |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | |
سرکاری زبان | |
آبادی | |
|
|
|
|
گھرانے | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | بونگ بونگ مارکوس (30 جون 2022–) |
سربراہ حکومت | بونگ بونگ مارکوس (30 جون 2022–) |
مقننہ | فلپائن کانگریس |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1565، 4 جولائی 1901، 15 نومبر 1935، 4 جولائی 1946 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | فلپائن پیسو |
منطقۂ وقت | فلپائن معیاری وقت |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | ph. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | PH |
بین الاقوامی فون کوڈ | +63 |
درستی - ترمیم |
یہ 7 ہزار 107 جزائر پر مشتمل ہے، جو مجمع الجزائر فلپائن کہلاتا ہے۔ اس کا کل زمینی رقبہ تقریبا 3 لاکھ مربع میل یا ایک لاکھ 16 ہزار مربع میل ہے۔ اس طرح یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 72 واں سب سے بڑا ملک ہے۔
اس ملک کانام اسپین کے شاہ فیلیپ کے نام پر "جزائر فیلیپ" (ہسپانوی: Las Islas Filipinas) تھا جو اسے روئے لوپیز دی ولیالوبوس نے دیا۔ ہسپانوی نو آبادیاتی دور 1565ء میں شروع ہوا جو 1896ء میں انقلاب فلپائن تک تین صدیوں پر محیط رہا۔ 1898ء میں ہسپانوی-امریکی جنگ کے نتیجے میں امریکا نے فلپائن پر قبضہ کر لیا جو پانچ دہائیوں تک برقرار رہا۔
ویکی ذخائر پر فلپائن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
شہر
ترمیم- ↑ "صفحہ فلپائن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2024ء