اے بی پی نیوز (انگریزی: ABP News) بھارت کا ہندی زبان کا خبر رساں چینل ہے جس کی ملکیت اے بی پی گروپ کے ہاتھوں میں ہے۔ 1998ء میں قائم کردہ یہ مفت چینل ہے۔ پہلے یہ اسٹار نیوز نے نام سے نشر ہوتا تھا مگر بعد میں اسے اے بی پی گروپ نے خرید لیا۔ اے بی پی نیٹورک کا ایک انگریزی زبان کی خبر رساں ویب گاہ بنام اے بی پی لائو ہے۔[1]

ملکIndia
نشریاتی علاقہIndia and International
صدر دفترSector 60, نوئیڈا، India
پروگرامنگ
زبانہندی زبان
تصویر کا فارمیٹ1080i HDTV
(downscaled to 16:9 576i for the SDTV feed)
ملکیت
مالکABP Group
ساتھی چینلABP Ananda
ABP Asmita
ABP Majha
ABP Sanjha
ABP Ganga
ABP Bihar
تاریخ
آغاز18 فروری 1998؛ 26 سال قبل (1998-02-18)
تبدیلاے بی پی نیوز
سابقہ ناماے بی پی نیوز (1998–2012)
روابط
ویب کاسٹ
ویب سائٹwww.abplive.com
دستیابی
ارضی
Verizon VisionChannel 258 (SD)
Channel 1028 (VOD)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Company"۔ mccsindia.com۔ 2011-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا