اے سی اے–کے ڈی سی اے کرکٹ گراؤنڈ

اے سی اے–کے ڈی سی اے کرکٹ گراؤنڈ (یا آندھرا کرکٹ ایسوسی ایشن–کرشنا ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ ) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں واقع دو کرکٹ گراؤنڈز کی سیریز کا مشترکہ نام ہے۔ یہ وجے واڑہ کے قریب ضلع کرشنا کے مولاپڈو گاؤں میں واقع ہے۔ یہ آندھرا کرکٹ ایسوسی ایشن کے دائرہ اختیار میں ہے اور کرشنا ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (اے سی اے–کے ڈی سی اے) کی ملکیت ہے۔ انوراگ ٹھاکر نے 30 مئی 2016ء کو اسٹیڈیم کا افتتاح کیا تھا۔ جنوبی گراؤنڈ کا نام چکاپلی پچایا گراؤنڈ اور شمالی کا نام دیوینی وینکٹا رمنا-پرنیتھا گراؤنڈ رکھا گیا تھا جس کا باضابطہ طور پر 10 نومبر 2016ء کو چیف منسٹر آندھرا پردیش ، این چندرابابو نائیڈو نے افتتاح کیا تھا۔

اے سی اے–کے ڈی سی اے گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقامMulapadu, Krishna district, Andhra Pradesh
جغرافیائی متناسق نظام16°36′32″N 80°28′13″E / 16.6088°N 80.4702°E / 16.6088; 80.4702
تاسیس30 May 2016
ملکیتKrishna District Cricket Association
مشتغلAndhra Cricket Association
اینڈ نیم
n/a
بین الاقوامی معلومات
پہلا خواتین ایک روزہ10 November 2016:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری خواتین ایک روزہ16 November 2016:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا خواتین ٹی2018 November 2016:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری خواتین ٹی2022 November 2016:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز

حوالہ جات

ترمیم