اے کلاک ورک اورنج

اے کلاک ورک اورنج (ایک گھڑیال مالٹا) ایک مشہور اور متنازع ناول ہے۔

اے کلاک ورک اورنج
(انگریزی میں: A Clockwork Orange ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
A CLOCKWORK ORANGE.jpg
 

اصل زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع موسیقی  ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف فلسفیانہ ناول،  ناولٹ،  سیاہ مزاحیہ فلم  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر ہینمان  ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1962  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پرومیتھیئس اعزاز (الفائز:Anthony Burgess) (2008)
این آر پی ٹاپ 100 سائنس فکشن اینڈ فنٹاسی بکس  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
او سی ایل سی 4205836،  220389620  ویکی ڈیٹا پر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اے کلاک ورک اورنج، الیکس کی مصیبتوں کو بیان کرتا ہے۔ یہ سنہ 1962ء میں شائع ہوا تھا۔

وجہ نزاعترميم

اِس کتاب کو امریکا کے متعدد سکولوں اور لائبریوں سے ہٹا دیا گیا تھا کیونکہ اِس میں تشدد اور ریپ کی ہوبہو وضاحت کی گئی تھی۔ لیکن یہ تنازع اُس وقت شدید ہو گیا جب فلم ڈائریکٹر سٹینلے کبرک نے اِس ناول کی کہانی پر فلم بنائی۔

انہوں نے بہیمانہ تشدد کے مناظر کے حوالے سے خدشات کے باعث برطانیہ میں اِس کی ریلیز پر خود ہی پابندی لگادی تھی۔

حوالہ جاتترميم