بائبلی اپاکرفا
(بائبلی ایپوکریفا سے رجوع مکرر)
اپاکرفا یا ایپوکریفا (انگریزی: Biblical apocrypha، یونانی:Απόκρυφα)، یعنی کتبِ متروکہ، عہد نامہ کے کچھ قدیم نسخوں میں ایسی کتب جو بعد میں غیر مصدقہ قرار دے کر شامل نہیں کی گئیں۔ [1] ان میں سے کچھ کو سولہویں صدی میں کاتھولک کلیسیا نے اپنا لیا ہے۔ یہ کتب ولگاتا (ولگیٹ) نسخے میں شامل تھیں۔ 1972ء سے قبل بائبل کے 1958ء ایڈیشن کے اردو تراجم میں ان میں سے اکثر کتابیں شامل تھیں۔[2]
اپاکرفا کی فہرست
ترمیم- 1 ایسدرس ۔۔ عزرا 1
- 2 ایسدرس ۔۔۔ عزرا 2
- کتاب طوبیاہ
- کتاب یہودیت
- آستر
- حکمت سلیمان
- یشوع بن سیراخ
- باروک
- تین بچوں کا گیت
- سوسناہ کی داستان
- بعل اور اژدہا ۔۔ تاریخِ بربادی
- منسی کی دعا
- مکابیین۔1
- مکابیین۔2