عہد نامہ قدیم کی گم شدہ کتب کی فہرست
عہد نامہ قدیم میں کل کتنی کتابیں شامل تھیں، اس پر محقّقین کا اختلاف رہا ہے۔ البتہ کچھ کتب جن کا ذکر خود موجودہ عہد نامہ قدیم، جسے اکثرمسیحی اور یہودی فرقے تسلیم کرتے ہیں، اس میں کچھ کتب کے نام آئے ہیں، مگر وہ اس میں شامل نہیں ہیں۔
فہرست کتب گم شدہ
ترمیمشمار | کتاب کا نام | عہد نامہ کی کس کتاب میں ذکر ہے | باب | آیت |
---|---|---|---|---|
1 | عہد نامہ موسیٰ | کتاب خروج | 24 | 7 |
2 | جنگ نامہ خداوند | کتاب گنتی | 21 | 14 |
3 | کتاب یاشر | کتاب سموئیل۔2 | 1 | 18 |
4 | کتاب ہاہون بن حنانی | کتاب تواریخ۔2 | 20 | 34 |
5 | کتاب سمعیاہ نبی | کتاب تواریخ۔2 | 12 | 15 |
6 | کتاب اخیاہ بنی | کتاب تواریخ۔2 | 9 | 29 |
7 | کتاب ناتن بنی | کتاب تواریخ۔2 | 9 | 29 |
8 | کتاب مشاہدات عیدو غیب بین | کتاب تواریخ۔2 | 9 | 29 |
9 | اعمال سلیمان | کتاب سلاطین۔1 | 11 | 41 |
10 | کتاب یسعیاہ ابن اموص | کتاب تواریخ۔2 | 26 | 22 |
11 | کتاب مشاہدات یسعیاہ ابن اموص | کتاب تواریخ۔2 | 32 | 32 |
12 | سموئیل غیب بین کی تواریخ | کتاب تواریخ۔1 | 29 | 29 |
13 | نغمات سلیمان ایک ہزار پانچ | کتاب سلاطین۔1 | 4 | 22، 33 |
14 | کتاب سلیمان خواص نباتات وحیوانات | کتاب سلاطین۔1 | 4 | 32، 33 |
15 | کتاب امثال | کتاب سلاطین۔1 | 4 | 32 |
16 | جادغیب بین کی تاریخ | کتاب تواریخ۔1 | 29 | 29 |
17 | مرثیہ یرمیاہ | کتاب تواریخ۔2 | 35 | 35 |