قیس عبدالرشید کی چھوٹے بیٹے کا نام گرگشت یا غرغشت تھا اور گرگشت کے بڑے بیٹے کا نام بابی تھا، بابی کی اولاد کو بابیان یا بابئی (پشتو: بابئی‎)کہتے ہیں۔ان کا پرانا نام بابی تھا۔ بابیان کئی شاخوں میں تقسیم ہیں جن میں میرزی بھائی اور آمری قابل ذکر ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تر سادہ مخلص اور محنتی ہیں اور زیادہ تر پہاڑی علاقوں میں آباد ہیں۔

ریاست جوناگڑھ کے نواب اسی قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔

مشاہیر ترمیم