باب:اسلام/خبریں
- مخطُوطہ قرآن جامعہ برمنگھم(تصویر←) ، برطانیہ کی جامعہ برمنگھم کے کتب خانے سے ممکنہ طور پر قرآن مقدس کا قدیم ترین نسخہ دریافت ہوا ہے۔
- سعودی شاہی خاندان کے رکن سب سے زیادہ عرصہ وزیر حارجہ رہنے والے شہزادہ سعود الفیصل (تصویر←) 9 جولائی کو وفات پا گئے۔
- عمر البشیر، سوڈان کے اور مصطفى اقينجی، ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے صدر منتخب۔
- تازہ خبریں