ایک بد طینت اور برے دوست سے ایک وحشی جانور سے زیادہ ڈرنا چاہیے۔ ایک وحشی درندہ تمہارے جسم کو زخمی کر سکتا ہے لیکن برا دوست تمہارے ذہن کو گھائل کر دے گا۔

گوتم بدھ