باب:بدھ مت/منتخب اقتباس
” | انسان برائی کا ارتکاب خود کرتا ہے اور اس کے خراب نتیجہ کو بھگتنا بھی اس کی ذمہ داری ہے۔ وہ خود ہی برائی سے کنارہ کش ہو سکتا ہے اور پاکیزگی اور نجاست دونوں ذاتی صفات ہيں۔ کوئی بھی دوسرے کو پاکیزہ نہيں بنا سکتا۔ | “ |
— گوتم بدھ |
استعمال
ترمیم- Add a new Selected picture to the next available subpage.
- Update "max=" to new total for its {{Random portal component}} on the main page.
اقتباسات کی فہرست
ترمیم” | انسان برائی کا ارتکاب خود کرتا ہے اور اس کے خراب نتیجہ کو بھگتنا بھی اس کی ذمہ داری ہے۔ وہ خود ہی برائی سے کنارہ کش ہو سکتا ہے اور پاکیزگی اور نجاست دونوں ذاتی صفات ہيں۔ کوئی بھی دوسرے کو پاکیزہ نہيں بنا سکتا۔ | “ |
— گوتم بدھ |
” | بھکشوؤ! ایسی کیفیت موجود ہے جہاں نہ تو خاک ہے نہ پانی‘ نہ آگ ہے نہ ہوا‘ نہ لامکانیت ہے‘ نہ شعور کی لا محدودیت‘ نہ تو عدم شعور ہے اور نہ شعور‘ نہ تو یہ دنيا ہے اور نہ دوسری دنیا‘ نہ سورج ہے وہاں اور نہ چاند اور ہاں بھکشوؤ! ميں کہتا ہوں وہاں نہ آنا اور نہ جانا‘ نہ ٹھہرنا ‘ نہ گزر جانا اور نہ وہاں پیدا ہونا ہے۔ بغیر کسی سہارے‘ کسی حرکت يا کسی بنياد کے ہے۔ بے شک يہی دکھوں کا خاتمہ (نروان) ہے۔ | “ |
— گوتم بدھ |
” | اس شخص کو موت سے بھی ڈر نہیں لگتا جس نے اپنی زندگی دانش مندی سے بسر کی ہو۔ | “ |
— گوتم بدھ |
” | ایک بد طینت اور برے دوست سے ایک وحشی جانور سے زیادہ ڈرنا چاہیے۔ ایک وحشی درندہ تمہارے جسم کو زخمی کر سکتا ہے لیکن برا دوست تمہارے ذہن کو گھائل کر دے گا۔ | “ |
— گوتم بدھ |
” | ماضی میں مت جیو، مستقبل کے خواب مت دیکھو، اپنے دماغ کو موجودہ لمحے پر مرکوز رکھو۔ | “ |
— گوتم بدھ |
” | آسمان میں مشرق و مغرب کا کوئی امتیاز نہیں ہے لوگ خود اپنے دماغ سے تفریق پیدا کرتے ہیں اور پھر اس کی صداقت کا یقین کر لیتے ہیں۔ | “ |
— گوتم بدھ |
” | نفرت کو محبت سے کم کرو کیونکہ نفرت، نفرت سے کبھی کم نہیں ہوتی۔ | “ |
— گوتم بدھ |
” | ہر کام کرنے سے پہلے سوچ لو اور وہ کام کرو جس کے کرنے کے بعد پچھتانا نہ پڑے۔ | “ |
— گوتم بدھ |
” | صبر سب سے بڑی اور عمدہ دعا ہے۔ | “ |
— گوتم بدھ |
” | انسانیت کا دوسرا نام محبت ہے۔ | “ |
— گوتم بدھ |
نامزدگیاں
ترمیمموجودہ نامزدگیاں
ترمیماگلی "منتخب اقتباس" کو منتخب کیجیے:
- اقتباس:
- وجہ: