ہوکائیدو Hokkaido (معاونت·معلومات) (北海道، Hokkaidō؟، لفظی ترجمہ "شمالی سمندر ") جاپان کا دوسرا بڑا جزیرہ اور جاپان کے 47 پریفیکچروں میں سے سب سے بڑا اور شمالی ترین ہے۔
مزید دیکھیے...