باب:جاپان/Geography/Selected prefecture
Selected prefecture
استعمال
ان ذیلی صفحات کے لئے ترتیب ڈیزائن میں ہے باب:جاپان/Selected prefecture/Layout.
منتخب مضامین کی فہرست
باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/1
ہوکائیدو Hokkaido (معاونت·معلومات) (北海道 Hokkaidō ، لفظی ترجمہ "شمالی سمندر ") جاپان کا دوسرا بڑا جزیرہ اور جاپان کے 47 پریفیکچروں میں سے سب سے بڑا اور شمالی ترین ہے۔باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/2
اوموری پریفیکچر (Aomori Prefecture) (جاپانی: 青森県) توہوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دارالحکومت اوموری شہر ہے۔باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/3
ایواتے پریفیکچر (Iwate Prefecture) (جاپانی: 岩手県) ہوکائیدو پریفیکچر کے بعد جاپان کا دوسرا سب سے بڑا پریفیکچر ہے۔ [2] یہ ہونشو جزیرے کے توہوکو علاقہ میں واقع ہے اور جزیرے کا مشرقی ترین نقطہ ہے۔ [3] اسکا دار الحکومت موریوکا ہے۔ [4]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/4
میاگی پریفیکچر (Miyagi Prefecture) (جاپانی: 宮城県) ہونشو جزیرے پر توہوکو علاقے میں جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [5] اسکا دار الحکومت سیندائی (Sendai) ہے۔ [6]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/5
اکیتا پریفیکچر (Akita Prefecture) (جاپانی: 秋田県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کے شمال میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [7] اسکا دارالحکومت اکیتا شہر ہے۔ [8]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/6
یاگاماٹا پریفیکچر (Yamagata Prefecture) (جاپانی: 山形県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کے شمال میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [9] اسکا دارالحکومت یاگاماٹا شہر ہے۔ [10]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/7
فوکوشیما پریفیکچر (Fukushima Prefecture) (جاپانی: 福島県) ہونشو جزیرے پر توہوکو علاقے میں جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [11] اسکا دار الحکومت فوکوشیما ہے۔ [12]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/8
ایباراکی پریفیکچر (Ibaraki Prefecture) (جاپانی: 茨城県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر کانتو علاقے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [13] اسکا دارالحکومت میتو ہے۔ [14]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/9
توچیگی پریفیکچر (Tochigi Prefecture) (جاپانی: 栃木県) جاپان کے جزیرے ہونشو پر کانتو علاقے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [15] اسکا دارالحکومت اوتسونومیا شہر ہے۔ [16]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/10
گونما پریفیکچر (Gunma Prefecture) (جاپانی: 群馬県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر کانتو علاقے کے شمال مغربی حصے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [17] اس کا دارالحکومت مایباشی ہے۔ [18]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/11
سائیتاما پریفیکچر (Saitama Prefecture) (جاپانی: 埼玉県) ہونشو جزیرہ کے کانتو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [19] اسکا دارالحکومت سائیتاما شہر ہے۔ [20]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/12
چیبا پریفیکچر (Chiba Prefecture) (جاپانی: 千葉県) کانتو علاقے اور عظیم ٹوکیو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [21] اس کا دارالحکومت چیبا شہر ہے۔ [22]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/13
ٹوکیو (جاپانی: 東京 تلفظ: توکیو) جسے رسمیاً (یا باضابطہ) طور پر ، ام البلاد توکیو (جاپانی: 東京都 تلفظ: توکیو تُو) کہا جاتا ہے، جاپان کے 47 اقالیم (prefectures) میں سے ایک اور دارالخلافہ کی حیثیت کا حامل شہر ہے۔ اپنے وقوع کے لحاظ سے یہ شہر جاپان کے رئیسی جزیرے ہونشوُ پر مشرق کی جانب واقع ہے۔ آج کے توکیو کو 23 تحصیلوں (wards) میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں سے ہر ایک کا انتظام ایک الگ شہر کے طور پر چلایا جاتا ہے اور اس اقلیمِ توکیو میں مشرق کی جانب وہ تمام علاقہ بھی شامل ہو جاتا ہے جسے تاریخی طور پر شہرِ توکیو کہا جاتا تھا۔ توکیو شہر کی آبادی ایک کروڑ بیس لاکھ سے تجاوز (12,790,000) کر چکی ہے، جو کہ جاپان کی کل آبادی (12 کروڑ) کا 10% بنتی ہے[23]۔ اس اقلیمِ توکیو کو اپنے گرد و نواح کے شہری علاقے یعنی چیبا ، کاناگاوا اور سائتاما کے اقالیم کے ساتھ ملا کر 3 کروڑ 50 لاکھ کی آبادی والا دنیا کا گنجان ترین ام البلاد اور 2005ء کی تعادل قوت خرید (purchasing power parity) کے مطابق دس کھرب سے زیادہ (US$1.191 trillion) GDP والی دنیا کی سب سے بڑی ام البلاد معیشت بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/14
کاناگاوا پریفیکچر (Kanagawa Prefecture) (جاپانی: 神奈川県) جاپان کے شمالی کانتو علاقے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [24] اسکا دارالحکومت یوکوہاما ہے۔ [25]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/15
نیگاتا پریفیکچر (Niigata Prefecture) (جاپانی: 新潟県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر بحیرہ جاپان کے ساحل پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [26] اسکا دارالحکومت نیگاتا شہر ہے۔ [27]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/16
تویاما پریفیکچر (Toyama Prefecture) (جاپانی: 富山県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر ہوکوریکو علاقہ میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [28] اسکا دارالحکومت تویاما شہر ہے۔ [29]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/17
اشیکاوا پریفیکچر (Ishikawa Prefecture) (جاپانی: 石川県) ہونشو جزیرے پر چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [30] اسکا دارالحکومت کانازاوا ہے۔ [31]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/18
فوکوئی پریفیکچر (Fukui Prefecture) (جاپانی: 福井県) ہونشو جزیرے پر چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [32] اسکا دارالحکومت فوکوئی شہر ہے۔ [33]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/19
یاماناشی پریفیکچر (Yamanashi Prefecture) (جاپانی: 山梨県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [34] اسکا دارالحکومت کوفو شہر ہے۔ [35]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/20
ناگانو پریفیکچر (Nagano Prefecture) (جاپانی: 長野県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر چوبو علاقے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ اسکا دارالحکومت ناگانو شہر ہے۔باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/21
گیفو پریفیکچر (Gifu Prefecture) (جاپانی: 岐阜県) وسطی جاپان کے چوبو علاقہ میں ایک پریفیکچر ہے۔ [36] اس کا دارالحکومت گیفو شہر ہے۔ [37]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/22
شیزوکا پریفیکچر (Shizuoka Prefecture) (جاپانی: 静岡県) ہونشو جزیرے کے چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [38] اسکا دارالحکومت شیزوکا شہر ہے۔ [39]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/23
ایچی پریفیکچر (Aichi Prefecture) (جاپانی: 愛知県) چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ ایچی کو توکائی علاقے کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اسکا دارالحکومت ناگویا ہے۔باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/24
میہ پریفیکچر (Mie Prefecture) (جاپانی: 三重県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر کانسائی علاقے میں ایک پریفیکچر ہے۔ [40] اسکا دارالحکومت تسو شہر ہے۔ [41]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/25
شیگا پریفیکچر (Shiga Prefecture) (جاپانی: 滋賀県) ہونشو جزیرے کے مغربی حصے میں جاپان کے کانسائی علاقے کا پریفیکچر ہے۔ اسکا دارالحکومت اتسو ہے۔باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/26
کیوٹو پریفیکچر (Kyoto Prefecture) (جاپانی: 京都府) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر واقع کانسائی علاقہ کا ایک پریفیکچر ہے۔ اسکا دارالحکومت کیوٹو شہر ہے۔باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/27
اوساکا پریفیکچر (Osaka Prefecture) (جاپانی: 大阪府) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کانسائی علاقہ میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [42] اسکا دارالحکومت اوساکا شہر ہے۔ [43]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/28
ہیوگو پریفیکچر (Hyōgo Prefecture) (جاپانی: 兵庫県) ہونشو جزیرے پر جاپان کے کانسائی علاقے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [44] اسکا دارالحکومت کوبے ہے۔ [45]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/29
نارا پریفیکچر (Nara Prefecture) (جاپانی: 奈良県) جاپان کے کانسائی علاقے کا ایک پریفیکچر ہے۔ [46] اسکا دارالحکومت نارا شہر ہے۔ [47]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/30
واکایاما پریفیکچر (Wakayama Prefecture) (جاپانی: 和歌山県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر جزیرہ نما کی میں کانسائی علاقے کا ایک پریفیکچر ہے۔ اسکا دارالحکومت واکایاما شہر ہے۔باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/31
توتوری پریفیکچر (Tottori Prefecture) (جاپانی: 鳥取県) چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [48] اسکا دارالحکومت توتوری شہر ہے۔ [49] یہ جاپان کا سب سے کم آبادی والا پریفیکچر ہے۔باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/32
شیمانے پریفیکچر (Shimane Prefecture) (جاپانی: 島根県) مرکزی جزیرے ہونشو پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ اسکا دارالحکومت ماتسو ہے۔باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/33
اوکایاما پریفیکچر (Okayama Prefecture) (جاپانی: 岡山県) ہونشو مرکزی جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [50] اسکا دارالحکومت اوکایاما شہر ہے۔ [51][52][53]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/34
ہیروشیما پریفیکچر (Hiroshima Prefecture) (جاپانی: 広島県) ہونشو جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [54]اسکا دارالحکومت ہیروشیما شہر ہے۔ [55] اس کی آبادی تقویباْ 2.9 ملین ہے۔
باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/35
یاماگوچی پریفیکچر (Yamaguchi Prefecture) (جاپانی: 山口県) ہونشو جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [56] اسکا دارالحکومت یاماگوچی شہر ہے۔ [57]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/36
توکوشیما پریفیکچر (Tokushima Prefecture) (جاپانی: 徳島県) شیکوکو جزیرے پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [58] اسکا دارالحکومت توکوشیما شہر ہے۔ [59]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/37
کاگاوا پریفیکچر (Kagawa Prefecture) (جاپان: 香川県) شیکوکو جزیرے پر واقع جاپان کا پریفیکچر ہے۔ [60] اسکا دارالحکومت تاکاماتسو ہے۔ [61]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/38
اہیمے پریفیکچر (Ehime Prefecture) (جاپانی: 愛媛県) شمال مغربی شیکوکو، جاپان میں ایک پریفیکچر ہے۔ [62] اسکا دارالحکومت ماتسویاما ہے۔ [63]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/39
کوچی پریفیکچر (Kōchi Prefecture) (جاپانی: 高知県) شیکوکو کے جنوبی ساحل پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [64] اسکا دارالحکومت کوچی شہر ہے۔ [65]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/40
فوکوکا پریفیکچر (Fukuoka Prefecture) (جاپانی: 福岡県) کیوشو جزیرے پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [66] اسکا دارالحکومت فوکوکا شہر ہے۔ [67]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/41
ساگا پریفیکچر (Saga Prefecture) (جاپانی: 佐賀県) کیوشو، جاپان کے جزیرے کے شمال مغربی حصے میں ایک پریفیکچر ہے۔ [68] یہ بحیرہ جاپان اور بحیرہ اریاک (Ariake Sea) دونوں کو چھوتا ہے۔ اسکا دارالحکومت ساگا شہر ہے۔ [69]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/42
ناگاساکی پریفیکچر (Nagasaki Prefecture) (جاپانی: 長崎県) جاپان کے جزیرے کیوشو پر واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [70] اسکا دارالحکومت ناگاساکی شہر ہے۔ [71]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/43
کوماموتو پریفیکچر (Kumamoto Prefecture) (جاپانی: 熊本県) جاپان کے کیوشو جزیرے پر واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [72] اسکا دارالحکومت کوماموتو شہر ہے۔ [73]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/44
اوئیتا پریفیکچر (Ōita Prefecture) (جاپانی: 大分県) جاپان کے کیوشو جزیرہ پر ایک پریفیکچر ہے۔ [74] اسکا دارالحکومت اوئیتا شہر ہے۔ [75]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/45
میازاکی پریفیکچر (Miyazaki Prefecture) (جاپانی: 宮崎県) جاپان کے جزیرے کیوشو پر واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [76] اسکا دارالحکومت میازاکی شہر ہے۔باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/46
کاگوشیما پریفیکچر (Kagoshima Prefecture) (جاپانی: 鹿児島県) جاپان کے جزیرے کیوشو پر واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [77] اسکا دارالحکومت کاگوشیما شہر ہے۔ [78]باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/47
اوکیناوا پریفیکچر (Okinawa Prefecture) (جاپانی: 沖縄県؛ اوکیناویائی: ウチナーチン) جاپان کا جنوبی ترین پریفیکچر ہے۔ [79] یہ جزائر ریوکیو کے سینکڑوں جزائر پر مشتمل ایک سلسلہ میں 1،000 کلومیٹر (620 میل) سے زائد طویل علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Aomori-ken" in Japan Encyclopedia, p. 35، ص 35، گوگل کتب پر; "Tōhoku" in p. 970، ص 970، گوگل کتب پر
- ↑ Frédéric, Louis (2002). "Iwate-ken" in Japan Encyclopedia، ص 410، گوگل کتب پر, p. 410.
- ↑ Frédéric, "Tōhoku" in Japan Encyclopedia، ص 970، گوگل کتب پر, p. 970.
- ↑ Frédéric, "Morioka" in Japan Encyclopedia، ص 661، گوگل کتب پر, p. 661.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Miyagi prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 648، ص 648، گوگل کتب پر; "Tōhoku" in p. 970، ص 970، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Sendai" in p. 841، ص 841، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Provinces and prefectures" in Japan Encyclopedia, p. 780، ص 780، گوگل کتب پر; "Tōhoku" in p. 970، ص 970، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Akita" in p. 20، ص 20، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Yamagata prefecture" in Japan Encyclopedia, pp. 1038-1039، ص 1038، گوگل کتب پر; "Tōhoku" in p. 970، ص 970، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Yamagata" in p. 1038، ص 1038، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Fukushima-ken" in Japan Encyclopedia, p. 218، ص 218، گوگل کتب پر; "Tōhoku" in p. 970، ص 970، گوگل کتب پر
- ↑ Nussbaum, "Fukushima" in p. 218، ص 218، گوگل کتب پر
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Ibaraki-ken" in Japan Encyclopedia, p. 367، ص 367، گوگل کتب پر; "Kantō" in p. 479، ص 479، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Mito" at p. 642، ص 642، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Tochigi prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 967، ص 967، گوگل کتب پر; "Kantō" in p. 479، ص 479، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Utsunomiya" at p. 1019، ص 1019، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Gumma-ken" in Japan Encyclopedia, p. 267، ص 267، گوگل کتب پر; "Kantō" in p. 479، ص 479، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Maebashi" in p. 600، ص 600، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Saitama prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 808، ص 808، گوگل کتب پر; "Kantō" in p. 479، ص 479، گوگل کتب پر.
- ↑ Saitama City Profile, overview
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Chiba-ken" in Japan Encyclopedia, p. 109، ص 109، گوگل کتب پر; "Kantō" in p. 479، ص 479، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Chiba" in p. 109، ص 109، گوگل کتب پر.
- ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛population
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kanagawa" in Japan Encyclopedia, p. 466، ص 466، گوگل کتب پر; "Kantō" in p. 479، ص 479، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Yokohama" in pp. 1054-1055، ص 154، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Niigata-ken" in Japan Encyclopedia, p. 711، ص 711، گوگل کتب پر
- ↑ Nussbaum, "Niigata" at p. 711، ص 711، گوگل کتب پر
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Toyama prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 991، ص 991، گوگل کتب پر; "Hokuriku" at p. 344، ص 344، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Toyama" at p. 991، ص 991، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Chūbu" in Japan Encyclopedia, p. 126، ص 126، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Kanazawa" in p. 467، ص 467، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Fukui-ken" in Japan Encyclopedia, p. 217، ص 217، گوگل کتب پر; "Chūbu" Japan Encyclopedia, p. 126، ص 126، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Fukui" in Japan Encyclopedia, p. 217، ص 217، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Yamanashi-ken" in Japan Encyclopedia, p. 1044، ص 1044، گوگل کتب پر; "Chūbu" in p. 126، ص 126، گوگل کتب پر
- ↑ 甲府市; Introduction of Kofu City; retrieved 2011-07-13
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Gifu-ken" in Japan Encyclopedia, p. 246، ص 246، گوگل کتب پر; "Chūbu" in p. 126، ص 126، گوگل کتب پر
- ↑ Nussbaum, "Gifu" in p. 246، ص 246، گوگل کتب پر
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Shizuoka-ken" in Japan Encyclopedia, p. 876، ص 876، گوگل کتب پر; "Chūbu" in p. 126، ص 126، گوگل کتب پر
- ↑ Nussbaum, "Shizuoka" at p. 876، ص 876، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Mie prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 628، ص 628، گوگل کتب پر; "Kansai" in Japan Encyclopedia, p. 477، ص 477، گوگل کتب پر
- ↑ Nussbaum, "Tsu" in Japan Encyclopedia, p. 995، ص 995، گوگل کتب پر
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Osaka-fu" in Japan Encyclopedia, p. 759، ص 759، گوگل کتب پر; "Kansai" in p. 477، ص 477، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Osaka" in p. 759، ص 759، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Hyōgo prefecture" in Japan Encyclopedia, pp. 363-365، ص 363، گوگل کتب پر; "Kansai" in Japan Encyclopedia, p. 477، ص 477، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Kobe" in Japan Encyclopedia, p. 537، ص 537، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Nara-ken" in Japan Encyclopedia, p. 699، ص 699، گوگل کتب پر; "Kansai" at p. 477، ص 477، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Nara" at p. 698، ص 698، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Tottori Prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 990، ص 990، گوگل کتب پر; "Chūgoku" at p. 127، ص 127، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Tottori" at p. 990، ص 990، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Okayama-ken" in Japan Encyclopedia, p. 745، ص 745، گوگل کتب پر; "Chūgoku" at p. 127، ص 127، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Okayama" at p. 745، ص 745، گوگل کتب پر.
- ↑ "Okayama Prefecture"۔ Encyclopedia of Japan۔ Tokyo: Shogakukan۔ 2012۔ OCLC:56431036۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-01
- ↑ "岡山(県)". Nihon Daihyakka Zensho (Nipponika) (اليابانية میں). Tokyo: Shogakukan. 2012. OCLC:153301537. Retrieved 2012-08-15.
{{حوالہ موسوعہ}}
: الوسيط غير المعروف|trans_title=
تم تجاهله يقترح استخدام|عنوان مترجم=
(help) - ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Hiroshima-ken" in Japan Encyclopedia, p. 320، ص 320، گوگل کتب پر; "Chūgoku" at pp. 127، ص 127، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Hiroshima" at pp. 319-320، ص 319، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Yamaguchi-ken" in Japan Encyclopedia, pp. 1039-1040، ص 1039، گوگل کتب پر; "Chūgoku" at p. 127، ص 127، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Yamaguchi" at p. 1039، ص 1039، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Tokushima prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 980، ص 980، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Tokushima" at p. 980، ص 980، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kagawa prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 446، ص 446، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Takamatsu" at p. 934، ص 934، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Ehime" in Japan Encyclopedia, p. 170، ص 170، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Matsuyama" at p. 621، ص 621، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kōchi prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 538، ص 538، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Kōchi" at p. 538، ص 538، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Fukuoka-ken" in Japan Encyclopedia, p. 218، ص 218، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Fukuoka" in p. 218، ص 218، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Saga prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 804، ص 804، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Saga prefecture" at p. 804، ص 804، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Nagasaki prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 683، ص 683، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Nagasaki" in p. 683، ص 683، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kumamoto prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 572، ص 572، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Kumamoto" in p. 572، ص 572، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Ōita-ken" in Japan Encyclopedia, p. 742، ص 742، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Ōita" in p. 742، ص 742، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Miyazaki prefecture" at Annales des empereurs du japon, p. 651، ص 651، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Kagoshima prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 447، ص 447، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, "Kagoshima prefecture" at p. 447، ص 447، گوگل کتب پر.
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Okinawa-ken" in Japan Encyclopedia, p. 746-747، ص 746، گوگل کتب پر