باب:حالیہ واقعات/18 مارچ 2023
18 مارچ 2023ء (ہفتہ)
آفات اور حادثات
- گوایاس زلزلہ 2023ء
- ایکواڈور کے صوبے گوایاس میں 6.8 شدت کے زلزلے سے عمارتوں کو نقصان پہنچا اور پڑوسی ملک پیرو میں ایک سمیت کم از کم سولہ افراد ہلاک ہوئے۔(دی گارڑن)