باب:حالیہ واقعات/9 اپریل 2023
9 اپریل 2023ء (اتوار)
مسلح تصادم اور حملے
- اسرائیل-فلسطینی تنازع
- شام کی خانہ جنگی کے دوران اسرائیل-شامی جنگ بندی لائن کے واقعات
- گولان کی پہاڑیوں سے اسرائیلی علاقے کی جانب کئی راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیل نے شامی سرزمین پر جوابی فضائی حملے شروع کردیئے۔(دی گارڑن)
- شام کی خانہ جنگی کے دوران اسرائیل-شامی جنگ بندی لائن کے واقعات
آفات اور حادثات
- فرانسیسی الپس میں مونٹ بلانک کے قریب برفانی تودہ گرنے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔(بی بی سی نیوز)