برفشار یا برف کا طوفان (انگریزی: avalanche یا snowslide یا snowslip) پہاڑوں پر برف کے طوفان کو کہتے ہیں۔

ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب ہمالیہ میں برف کا طوفان۔
الاسکا میں ایک طوفان
خشک برف کا ایک طوفان
خشک برف کا طوفان غازہ بادلوں کے ساتھ

بیرونی روابط

ترمیم