باب خیبر پختونخوا منصوبے

چونکہ اردو ویکیپیڈیا پر خیبر پختونخوا، زبان و ادب، ثقافت، قدیم پشتون تہذیب اور اس سے متعلقہ موضوعات پر مقالات نہیں ہیں، اور جو ہیں وہ انتہائی ناقص حالت میں ہیں۔ لہذا تمام احباب خصوصا خیبر پختونخوا کے اہل قلم سے اس منصوبہ خیبر پختونخوا میں شرکت کی درخواست ہے۔ -- رحمت عزیز چترالی 05:04, 9 اکتوبر 2012 (UTC)

 آپ کیا کرسکتے ہیں

یہاں پر منصوبہ خیبر پختونخوا کے ضمن میں جن مقالات اور صفحات کے تخلیق کی تجاویز پیش کی گئی ہیں انہیں درج کیا جائیگا۔


فہرست مجوزہ مقالات

ترمیم