اس صفحہ کے بارے میں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب۔ اردو ویکی پیڈیا ہر اس وقت دو ویکی بان ہیں، یعنی ایسے صارفین جو انتظامی امور میں منتظمین کے معاون ہوتے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ اس گروہ صارفین کو مکمل محفوظ شدہ مضامین یامکمل آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم کرنے کا حق ہونا چاہیے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ نیک تمنائیں۔

"ویکی بان اور آبشاری حفاظت کے حامل صفحات" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب، اردو ویکیپیڈیا روز بہ روز ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور اس ترقی میں تمام صارفین کی خدمات قابل تحسین ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر ابھی تک اردو ویکیپیڈیاپر "نگران صارفین" یعنی ایسے صارفین جو نئے صفحات کی نگرانی کریں، اور درست وقت پر اردو ویکیپیڈیا کو تخریب کاری سے بچائیں؛ فعال نہیں ہے۔ اس گروپ کو انگریزی میں "Patrollers" کے نام سے جانتے ہیں، اور جب تک نئے مضامین ان صارفین کی نگاہ سے نہ گزریں، یا دائرہ پر تین ماہ مکمل نہ کرلیں، ایسے مضامین کسی بھی سرچ انجن میں نہیں آتے۔ اور اس طرح ویکیپیڈیا حالیہ تخریب کاری سے محفوظ رہتا ہے۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں ایسے صارفین کا گروہ فعال کرنا چاہیے تو یہاںپر اپنی رائے کا اظہار کریں۔

"نگران صارفین (Patrollers) کی ضرورت" کا جواب دیں

عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنانے کے لئے جاری گفتگو

1
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنائے جانے کے سلسلے میں گفتگو جاری ہے۔ براہ مہربانی یہاں پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔

"عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنانے کے لئے جاری گفتگو" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)

"ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء" کا جواب دیں

"محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Greetings!

Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020.

Keep shining!

Wiki Loves Women South Asia Team

"Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award" کا جواب دیں
Faismeen (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

"اظہار تشکر" کا جواب دیں
ابو الحسین آزاد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب یاد فرمانے کا شکریہ لیکن میں کھوار زبان سے واقف نہیں ہوں۔

Rachitrali (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ جناب، ہمیں کھوار آرٹیکل لکھنے کے لیے نہیں بلکہ تکنیکی کام کے لیے آپ کی ضرورت ہے

"ٹیسٹ ایڈمن برائے کھوار ویکپیڈیا" کا جواب دیں
شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سانچوں سے متعلق میرا تجربہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ میرے خیال میں شعیب صاحب آپ کی بہتر مدد کر سکتے ہیں۔ شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:32، 14 مئی 2019ء (م ع و)

"درستگی سانچہ" کا جواب دیں