باب:فلکیات
باب فلکیات میں خُوش آمدید | |
---|---|
فلکيات (یعنی، ستاروں کا قانون) ایک ایسا سائنسی علم ہے جس میں زمین کے باہر رونما ہونے والے واقعات کا مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ اس میں آسمان پر نظر آنے والے اجسام کے آغاز ، ارتقاء اور طبعی و کیمیائی خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ آپ کو جان کر حیرانی ہو گی کہ رات کی تاریکی میں ٹمٹماتے ہوئے تارے، درحقیقت کروڑوں نوری سالوں کی دوری پر موجُود کہکشاں، نظام شمسی یا جسیم و ضخیم ستارے ہیں۔ |
|
|