زمرہ:حیاتیات خلا
حیاتیات خلا جس کو انگریزی میں Astrobiology کہا جاتا ہے دراصل علم الفلک (astronomy) ، حیاتیات اور ارضیات (geology) کی معلومات کے مدغم استفادہ سے نمودار ہونے والا شعبہءعلم ہے، جو بطورخاص زندگی کے آغاز ، اس کے پھیلاؤ اور ارتقاع سے مطالق بحث کرتا ہے۔ اس کو Exobiology اور حیاتیات الفک بھی کہا جاتا ہے۔
|
زمرہ «حیاتیات خلا» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 10 صفحات میں سے یہ 10 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔