کولمبیا کا پرچم

کولمبیا (انگریزی:Colombia) براعظم جنوبی امریکا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام بوگوتا ہے۔ کولمبیا کی کرنسی کا نام Colombian Peso ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں کولمبیا کی آبادی 47,704,427 تھی۔